gold and volatility

مارکیٹوں کی نئی حقیقت: اس سے آپ کی تجارت کس طرح متاثر ہوتی ہے

فروری سے متعدد مالیاتی دستاویزات، خصوصی طور پر سونے، میں بے مثال اتار چڑھاؤ سامنے آرہا ہے۔ اس کے باعث تاجروں کے لئے متعدد ذيلی اثرات سامنے آئيں گے، جن میں سے ماضی کے عام سپریڈز سے زيادہ سپریڈ اور زیادہ اتار چڑھاؤ سرفہرست ہيں۔ اتار چڑھاؤ کے اثرات کم کرنے کے مختلف طریقہ کار ہیں، لیکن پہلے تاجروں کو اس حالیہ عدم استحکام کی وجہ بننے والے چند عناصر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

2019 اور covid-19 کے قبل 2020 کے ‘عام’ حالات کے دوران، مارکیٹوں میں افراتفری مچنے سے پہلے، زيادہ تر بڑے تاجروں کے پورٹ فولیوز میں مختلف اقسام کے اثاثہ جات موجود تھے۔ ان میں سے کئی کے پاس شیئرز، انڈیکسز، قیمتی دھاتوں، دیگر اشیاء اور کرنسیوں میں پوزیشنز اور ہولڈنگز تھے؛ بعض کے پاس کرپٹو کرنسیاں بھی تھیں۔ فروری اور مارچ میں سونے کے فروخت کی ابتدائی افراتفری کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ تاجر اور سرمایہ کار دوسری مارکیٹوں میں اپنی پوزیشنز پوری کرنے کے لئے اس دھات کو فروخت کررہے تھے۔

تاہم جیسے جیسے بحران جاری رہا، سونے کے اتار چڑھاؤ میں کچھ حد تک کمی ہوئی۔ فیڈرل ریزرو سسٹم (فیڈ) اور دیگر مختلف مرکزی بینکس نے شرح سود میں کمی کر دی اور تعداد میں ریکارڈ کمی کا اعلان کیا۔ دیگر الفاظ میں انہوں نے مزید رقم پیدا کرکے اسے مارکیٹوں میں چھوڑ دیا۔ شروع میں اس نئی رقم کا بیشتر حصہ اسٹاک مارکیٹ میں لگایا گیا، جس کے نتیجے میں USTEC (Nasdaq 100 پر مشتمل نمائندہ CFD) اور US500 (S&P 500 پر مشتمل انڈیکس) جیسے انڈیکسز میں اس بحران کے دوران نئی چوٹیاں نظر آئيں۔

سونا اس نئی لیکوئيڈٹی کے قابل قدر اضافے سے جون کے آخر میں کہیں جا کر متاثر ہونا شروع ہوا۔ اس سے اگلے چند ہفتوں میں قیمت میں اضافہ ہوا، لیکن ساتھ ہی اس اچانک اضافے کے باعث اتار چڑھاؤ بھی سامنے آیا۔ بعض تاجروں کی نظر میں یہ فائدہ بہت زيادہ تھا اور انہوں نے خریداری کی مارکیٹ میں مزيد گنجائش نہ ہونے کے باعث خریدنے کے بجائے فروخت کرنا بہتر سمجھا۔

ان حالات کا کیا مطلب ہے

 

بنیادی طور پر سونے کو متاثر کرنے والے اتار چڑھاؤ بروکرز اور تاجر دونوں کو متاثر کرتے ہيں۔ ہر صورت میں، اثرات کو مکمل طور پر ختم کیے بغیر انہيں کم کرنے کے لئے اقدام کیے جا سکتے ہیں۔

بروکرز

  1. لیکویڈیٹی

سونے پر CFD کے بروکرز کو درپیش سب سے پہلا مسئلہ لیکویڈیٹی کا ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں ایسے کئی مواقع سامنے آئے ہیں جب آرڈرز میچ کرنا مشکل ثابت ہوا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب تاجروں کی اکثریت یا تو خرید رہی ہوتی ہے یا فروخت کررہی ہوتی ہے، جس سے میچ کرنے کے لئے متعلقہ متضاد تجارتیں تلاش کرنا مشکل ثابت ہوتا ہے۔

  1. قیمتوں کی تشکیل

جب تجارت کے حجم میں غیرمعمولی اضافہ ہوتا ہے، اور خاص طور پر جب تقریباً تمام والیوم ایک ہی سمت میں ہوتا ہے، تو دیگر صورتحال میں کسی بھی قسم کی تبدیلی نہ ہونے کی صورت میں، کسی بھی بروکر کے لئے، قیمتیں پیدا کرنا اور ان میں ترمیم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی ایک مخصوص سمت میں نئے آرڈرز کی بہت بڑی تعداد اور حجم کے باعث ان قیمتوں کی فیڈز پر بہت زيادہ بوجھ بڑھ سکتا ہے جو Exness کو بڑے بینکس سے موصول ہوتی ہيں۔ یہ سپاٹ سونے اور فیوچرس کی قیمتوں میں قابل قدر فرق کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے، جیسا کہ مارچ کے اختتام میں ہوا تھا:

  1. فرق

ابھی بھی سونے کے کم فرق سامنے آتے ہيں، البتہ یہ 2019 اور سے پہلے کے مقابلے میں کچھ حد تک کم ہيں۔ فرق کی تعداد میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ کا تعلق قیمتوں سے وابستہ مذکورہ بالا نکتے سے ہے۔ جب کسی بھی مخصوص سمت میں بڑے والیومز سامنے آتے ہيں تو قیمتیں اتنی جلدی مخصوص سطحوں سے ‘بڑھ’ سکتی ہيں کہ یہ حرکت کم ٹائم فریمز میں مکمل طور پر واضح نہيں ہو پاتی۔

ہر بروکر ملتے جلتے مسائل کا شکار ہے۔ تاہم، ان میں سے چند دوسرے کے مقابلے میں حالات کا بہتر طور پر مقابلہ کرسکتے ہيں۔ Exness عمومی طور پر ان مسائل سے نمٹنے اور کلائنٹس پر ان کے اثرات کم سے کم کرنے میں کامیاب ثابت ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر، Exness کے سونے کے سپریڈز متواتر طور پر کم اور مستحکم رہے ہيں۔

ان حالات میں عملدرآمد

ان حالات میں زیادہ تر تاجروں کو عمل درآمد کے حوالے سے جو سب سے زيادہ عملی فرق نظر آتے ہيں، وہ ہیں زیادہ سپریڈ، زیادہ اتار چڑھاؤ اور (صرف فوری عمل درآمد کے لئے) زيادہ دوبارہ نرخ۔ ہر صورت میں، ایسے کئی اقدام موجود ہيں جو آپ اپنی تجارت پر ہونے والے اثرات کم کرنے کے لئے کر سکتے ہيں۔

  1. زیادہ سپریڈز

ان حالات میں زيادہ سپریڈز سے بچنے کا کوئی طریقہ تو نہيں ہے، لیکن سپریڈ کے اخراجات کم کرنے کا ایک طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ اہم خبروں کے آس پاس تجارت سے اجتناب کیا جائے۔ عام طور پر آپ کو مارکیٹ کے بند ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے اور کھلنے کے ایک گھنٹہ بعد تجارت سے اجتناب کرنا چاہیے۔

اس کا ایک حل اپنی حکمت عملی کے لئے موزوں ترین اکاؤنٹ کا انتخاب ہوسکتا ہے۔ Exness چار مختلف اقسام کے اکاؤنٹس پیش کرتی ہے، جن میں سے ہر ایک کے مختلف سپریڈز ہے، اور جو مخصوص حکمت عملیوں اور تجارت کے طریقوں کے لئے کم یا زیادہ موزوں ہیں۔ 17 اگست کے ڈیٹا کی بنیاد پر، ان چاروں اکاؤنٹس پر سونے کے ایک معیاری لاٹ کی تجارت کے ڈالرز میں اوسط اخراجات پر جلدی سے ایک نظر ڈالتے ہيں۔

سونا اور ڈالر (XAUUSD) کی تجارت کے اوسط اخراجات

اکاؤنٹ کی قسم

اوسط سپریڈز (پیپ)

سپریڈ کی اوسط قیمت

کمیشن

کُل اوسط ٹرانزیکشنل لاگت (ایک معیاری لاٹ)

Standard

30

$30

کچھ بھی نہيں

$30

Raw Spread

11.3

$11.30

$7

$18.30

Pro

18.8

$18.80

کچھ بھی نہيں

$18.80

Zero

2

$2

$16

$18

مذکورہ بالا تمام اعداد و شمار، قیمتیں اور ڈيٹا صرف ظاہر کرنے کے مقاصد کے لئے ہیں۔

آپ اس ڈیٹا سے اپنی حکمت عملی کے لئے بہترین تجارت حالات رکھنے والے موزوں ترین اکاؤنٹ کا تخمینہ لگا سکتے ہيں۔ آپ کے ذاتی علاقے سے نیا اکاؤنٹ کھولنا بہت آسان ہے اور اس میں بالکل بھی وقت نہيں لگتا، اسی لئے آپ تجربات کرکے اپنے لئے بہترین اکاؤنٹ کا انتخاب کرسکتے ہيں۔

  1. زیادہ اتار چڑھاؤ

سپریڈ کی طرح، اتار چڑھاؤ سے مکمل طور پر بچنے کا کوئی طریقہ نہيں ہے۔ اگر آپ مارکیٹ نفاذ کے ساتھ تجارت کرتے ہيں، یعنی Pro کے علاوہ کسی بھی اکاؤنٹ پر، تو آپ کو تقریبا ہمیشہ ہی اتار چڑھاؤ کے امکان کا سامنا رہے گا۔ جب اتار چڑھاؤ ہوتا ہے، یہ مثبت (یعنی منافع بخش سمت میں) یا بہت کم ہوسکتا ہے۔

زیادہ اتار چڑھاؤ کے دوران، مثال کے طور پر، معیشت کے متعلق اہم خبروں اور ڈيٹا کے آس پاس، اتار چڑھاؤ عام طور پر زيادہ ہوتی ہے۔ زیادہ اتار چڑھاؤ سے بچنے کا ایک طریقہ ان ریلیزز کے اطراف تجارت سے بچنا ہے۔ دوسرا طریقہ زیرالتوا آرڈرز کا استعمال ہے۔

باوجود اس کے کہ زیرالتوا آرڈرز پر بعض دفعہ اتار چڑھاؤ کا اطلاق ہوسکتا ہے، Exness فرق کے علاوہ، کھولنے کے تین گھنٹوں کے بعد عملدرآمد ہونے والے تمام زیرالتوا آرڈرز کے لئے ممکنہ اتار چڑھاؤ کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ہمارا فرق کی سطح کا ضابطہ کلائنٹس کو فرق کے زیرالتوا آرڈرز سے متاثر ہونے کی صورت میں تحفظ فراہم کرنے کے لئے بنایا گيا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایسے زیر التوا آرڈرز دینا جو آپ کے خیال میں کلیدی اجاروں کے باعث متاثر ہوسکتے ہيں، آپ کو مارکیٹ آرڈرز کے ساتھ مینیول طور پر داخل ہونے کے مقابلے میں اتار چڑھاؤ کے خلاف بہتر تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔

  1. زیادہ دوبارہ نرخ

اتار چڑھاؤ کا عام طور پر یہ مطلب ہوتا ہے کہ قیمتیں معمول سے زيادہ جلدی اور زیادہ ناقابل پیشگوئی طریقے سے تبدیل ہوتی ہیں۔ Pro اکاؤنٹس میں، جن میں فوری عمل درآمد استعمال ہوتا ہے، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کو زیادہ دوبارہ نرخ نظر آنے کا امکان ہے، کیونکہ آپ جن قیمتوں کی درخواست کرتے ہيں وہ آپ کے آرڈر بھیجنے کے لئے درکار مختصر عرصے میں اکثر دستیاب نہيں ہوتے۔

موصول ہونے والے دوبارہ نرخ کی تعداد کم کرنے کا ایک طریقہ آرڈر دینے کے دوران زيادہ سے زيادہ فرق سیٹ کرنا ہے۔ اگر آپ پہلے ہی ایسا کررہے ہوں تو پیپس کی تعداد بڑھانے پر غور کریں۔ آپ ایسا MT4 اور MT5 میں نئی آرڈر ونڈو کے ذریعے کرسکتے ہيں:

مکمل طور پر دوبارہ نرخ سے بچنے کا دوسرا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کہ آپ Pro اکاؤنٹ کے بجائے Zero اکاؤنٹ جیسا اکاؤنٹ استعمال کریں جس میں مارکیٹ نفاذ کی خصوصیت ہو۔

آنے والا اتار چڑھاؤ

 

دنیا بھر میں مقداری آسانی جاری رکھنے، زيادہ تر ممالک میں شرح سود ریکارڈ حد تک کم ہونے، covid-19 اور دیگر عناصر کے کیسز میں مقامی طور پر اچانک اضافہ جات کے باعث کئی مارکیٹوں میں عدم یقینی کے باعث، ممکن ہے کہ سونا اور چند دیگر دستاویزات کے لئے اتار چڑھاؤ کی موجودہ میعاد جاری رہے گی۔

سب سے زيادہ اتار چڑھاؤ عام طور پر معاشی اور ملتے جلتے ڈيٹا کے اہم اجارے کے علاوہ بعض دفعہ ضروری خبروں کے آس پاس نظر آتا ہے۔ سونے کے لئے، اہمیت کے لحاظ سے، ان واقعات میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

  1. چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ، خصوصی طور پر پہلے مرحلے کے نظرثانی کے شیڈول کی تبدیلیوں کے حوالے سے
  2. اسٹاک مارکیٹس میں عدم استحکام اور دیگر واقعات
  3. فیڈ اور دیگر اہم مرکزی بینکس، خاص طور پر یورپی مرکزی بینک، بینک آف اینگلینڈ، بینک آف جاپان، پیپلز بینک آف چائنہ، اور ریزرو بینک آف آسٹریلیا، کی میٹنگز اور پریس کانفرنسز
  4. ملازمت کے متعلق ڈيٹا، جس ميں سے سب سے زیادہ اہم امریکہ کے نان فارم پے رولز ہیں؛ کچھ حد تک ابتدائی بے روزگاری کے دعوے
  5. GDP ڈیٹا، بنیادی طور پر امریکہ سے
  6. مہنگائی، یہ بھی زيادہ تر امریکہ کے لئے
  7. چینی صنعتی ڈیٹا (PMI، مینوفیکچرنگ پروڈکشن وغیرہ)

ان میں سے کوئی بھی اجارے اور ممکنہ طور پر دیگر اہم جارے قلیل المیعاد میں سونے کے لئے بہت زیادہ اتار چڑھاؤ کی وجہ بن سکتے ہيں۔ سب سے زيادہ اتار چڑھاؤ اور آپ کے اکاؤنٹ پر اس کے ممکنہ اثرات سے بچنے کے لئے، آپ ان واقعات کے آپ پاس تجارت سے بچ سکتے ہيں یا ان کے واقع ہونے پر تجارت کے حجم میں دوسرے طریقے سے کمی لاسکتے ہيں۔

Exness اتار چڑھاؤ کے دوران کلائنٹس کو معاونت فراہم کرتا ہے

 

تمام تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنےکے لئے، اپنی ای میل باقاعدگی کے ساتھ چیک کرتے رہيں اور Facebook پر Exness کو فالو کریں۔ Exness بذریعہ ای میل اور Facebook اپنے تمام کلائنٹس کو مارکیٹس کے ان تمام اہم واقعات کے متعلق باقاعدہ اپ ڈیٹس فراہم کرتی ہے جو اتار چڑھاؤ کی وجہ بن سکتے ہيں اور آپ کی تجارت کو متاثر کرسکتے ہيں۔ خطرات منظم کرنے کے متعلق مزید معلومات کے لئے، آپ ہمارے مفت ویبینارز میں شرکت کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، Exness Education زيادہ تر ہفتوں میں تاجروں کے لئے جدید ترین ٹوٹکے شائع کرتی ہے۔ ان مختصر مضامین میں خطرے کے انتظام کے لئے سیاق و سباق کے لئے مخصوص طریقوں کا خلاصہ پیش کیا جاتا ہے۔

اگر آپ اس مضمون یا عمومی طور پر کسی چیز کے متعلق سوالات پوچھنا چاہتے ہيں تو براہ مہربانی اپنے اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کریں۔ ہم امید کرتے ہيں کہ آنے والی پوزیشنز آپ کے لئے خوش قسمتی کا باعث بنیں۔

تجارت کرنے میں خطرہ ہے۔ زیادہ اتار چڑھاؤ سے خطرات مزید بڑھ جاتے ہيں۔ احتیاط سے کام لیں۔
یہ Exness Limited کا آفیشل بلاگ ہے جو ویب سائٹ Exness.com کو آپریٹ کرتی ہے۔ یہ اشاعت ایک مارکیٹنگ مواصلت ہے اور یہ سرمایہ کاری کے مشورے یا تحقیق کی حیثیت نہیں رکھتی۔ اس کے مواد ہمارے ماہرین کے عمومی نقطہ نظر کی نمائندگی کرتے ہیں اور اس میں انفرادی قارئین کے ذاتی حالات، سرمایہ کاری کا تجربہ، یا موجودہ مالی صورتحال کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جاتا۔ CFD لیوریجڈ پروڈکٹس ہیں۔ CFD میں تجارت کرنے میں اعلی درجے کا خطرہ شامل ہے لہذا ممکن ہے کہ یہ سب سرمایہ کاروں کیلئے موزوں نہ ہو۔ سرمایہ کاری کی قدر بڑھ اور گھٹ سکتی ہے اور سرمایہ کار اپنی پوری سرمایہ کاری سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی صورت میں کمپنی ہذا CFD کی وجہ سے، اس کے نتیجے میں، یا اس سے تعلق رکھنے والے کسی لین دین کے تعلق سے کسی شخص یا ادارہ کو کلی یا جزوی طور پر ہونے والے کسی بھی خسارے یا نقصان کے لیے جوابدہ نہیں ہو گی۔